Tuesday, 16 April 2019

گوجرانوالہ:چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن فاروق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

گوجرانوالہ ( نمائندہ پی ہی یو جے سے ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ گوجرانوالہ ، عوامی شکایات او رفرائض سے غفلت برتنے پرگوجرانوالہ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن فاروق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سی ای او ایجوکیشن کو معطل کر دیا گیا ، عوامی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پرگوجرانوالہ کے علاقے صدر کے تحصیلدار خواجہ ندیم اور سب رجسٹرار رورل انصرصغیر خان کو بھی معطل کر دیا گیا۔
تینوں افسروں کے خلاف انکوائری کاآغاز عوام کا مفاد مجھے بے حد عزیز ہے۔سردارعثمان بزدار
جو افسر عوام کی خدمت نہیں کرے گاوہ عہدے پر نہیں رہے گا کسی کو بھی عوامی خدمت کے ایجنڈے میں رکاوٹ نہیں بننے دوں گا۔
Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: