پاکستان (خالد گردیزی) کھوکھلی معیشت کا مصنوعی ایفل ٹاور"بنانا یا کھوکھلی معیشت کےغبارےمیں مصنوعی آکسیجن بھر کر اسے پھلانا اورپانچ سال گذاردینابڑی بات نہیں مگرجب کھوکھلی معیشت کو"قرض" کی بیساکھی کےبغیرکھڑاکرنے کی کوشش کریںنگےتوملک "مہنگائی" کی خوفناک لہرکی لپیٹ میں آجائیگا۔جب تک عوام مہنگائی کی اس خوفناک لہرکو برداشت کرنے کیلئےتیارنہیں کئےجائینگےاسوقت تک کوئی بھی "اسدعمر" یہ "معجزہ" نہیں کرسکتا۔بہرحال عمران خان کی ہی ہمت ہے جو "کھوکھلی معیشت"کو"مصنوعی" نہیں بلکہ"حقیقی" بنیادوں پرکھڑاکرنےکی کوشش کررہاہے۔ اگر عمران خان عوام کو مہنگائی کےکنویں میں گرائے بغیر کسی بھی طریقے سے معیشت کو"قرض" کی "بیساکھی" کے بغیرکھڑاکرگیاتویہ معجزہ پاکستان کو ایشین ٹائیگربننےکی راہ پرڈال دیگا۔
Saturday, 20 April 2019
Tuesday, 16 April 2019
لاہور ، ملتان ، کوئٹہ ، پشاور( نمائندگان پی پی یوجے ) بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، لاہور سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی گرد آلود آندھی اور موسلا دھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ اس دوران مختلف حادثات اور واقعات میں 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ہو گئے۔
بلوچستان میں شدید بارش کا سلسلہ پیر کو بھی وقفے وقفے سے جاری رہا، کوئٹہ ، پشین، چمن، مسلم باغ، سبی ، مستونگ ، جھل مگسی، کوہلو، اورماڑہ، چمن، زیارت، جیوانی، دکی،گوادر ، ڈیرہ اللہ یار سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے بعد ندی، نالوں میں طغیانی آ گئی، حب، دکی اور نوشکی میں حادثات اور مکانات گرنے سے بچے سمیت 6 افراد جاں بحق، 29 زخمی ہوگئے۔...