Wednesday 17 April 2019

سیالکوٹ:تھانہ سول لائن کی کاروائی بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد

سیالکوٹ ( نمائندہ پی پی یو جے سے ) ڈی پی او سیالکوٹ کی خصوصی  ہدائیت پر اے ایس پی سٹی حنا منور کی زیرِنگرانی آتش بازی پر تھانہ سول لائن کی سپیشل ٹیم کی ایس ایچ او سیئد فہد شاہ نے انچارج چوکی ماڈل ٹاون اے ایس آئ  نوید ارشد کو ٹاسک دیا کہ سول لائن کی حدود میں آتشبازوں کے خلاف سخت کاروائ کی جاےَ ۔ اس سلسلے میں تمام وسائل بروے کار لائے جائیں ۔گزشتہ رات پولیس تھانہ سول لائن کی ٹیم نے کی کاروائ۔بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ۔مقدمہ درج ملزمان  حوالات میں ۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان محمد ظہیر ولد محمد وحید قوم شیخ سکنہ پکا گڑھا ۔ رانا محمد عاطف ولد رانا محمد یعقوب قوم راجپوت سکنہ جناح ٹاون ، نوید بٹ ولد عبدالحمید بٹ قوم کشمیری سکنہ جناح ٹاون گلی ٹوئے والی ۔ ایک جوتوں کی دوکان میں آتش بازی کا سامان فروخت کرتے تھے ،پولیس کی بروقت کاروائ نے بھاری مقدار میں آتش بازی کے سامان برآمد کر لیا ۔
Previous Post
Next Post

post written by:

1 comment:

  1. Online Gambling USA - JtmHub
    Play casino games online for real money and win real money! 서산 출장안마 Jtm Casino, the premier gaming 제주도 출장마사지 software company in 영주 출장샵 the world, 서귀포 출장샵 invites 수원 출장안마 you to join the excitement with

    ReplyDelete