Wednesday 17 April 2019

کراچی:شہری پر تشدد کرنے والے دو ٹریفک پولیس اہلکار معطل کر دیئے گیے

کراچی ( فاطمہ کنول سے ) شہری پر تشدد کرنے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے ان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا گیا اسٹیڈیم فلائی اوور کے نیچے شہریوں اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کی فوٹیج منظر عام پر آئی تھی جس میں شہریوں اور ٹریفک پولیس اہلکاروں میں ہاتھا پائی اور ایک دوسرے کو دھکے دیکھے جا سکتے ہیں جبکہ ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار نے اپنا اسلحہ بھی نکال لیا اور شہری کو تھپڑ بھی مارے ، شہری کی جانب سے بھی ٹریفک پولیس کو مغلظات دی جاتی رہیں جبکہ ہاتھا پائی غلط گاڑی پارک کرنے پر ہوا تھا ۔
Previous Post
Next Post

post written by:

1 comment:

  1. Sands Casino: Your Online Casino for Real Money | SGHC
    Play at the Sands Casino, your #1 destination septcasino for all your favorite online and mobile casino games. We have over 2000 games at your fingertips – including video slots,

    ReplyDelete