Wednesday 17 April 2019

افغانستان:امریکن بی52 طیارے کو افغان مجاھدین نے تباہ لر دیادو ایف35غائب

افغانستان ( نیوز ڈیسک ) امریکن بی52 طیارے کو افغان مجاھدین نے تباہ کر دیا ، 2 ایف 35 طیارے بھی غائب ہوگئے ہیں ، امریکا پریشان ہے کہ یہ کون کر سکتا ہے ، افغان مجاھدین کے پاس میزائیل  سٹیلتھ ٹیکنالوجی ( ریڈار پر نظر نا انے والی ٹیکنالوجی ) موجود نہیں ہے ، ممکنہ طور پر ( پاکستان ، چین ، روس) طیارہ انھیں کی مدد سے گرایا گیا ہے ، میساوہ ایئر بیس جاپان سے ایف 35 غایب ہو گیۓ جو کے جدید ترین جہاز ہیں ، امریکا جانتا ہے چین ، روس ریورس ٹیکنالوجی کے ماہر ہیں ، فوری کاپی تیار کر لیں گے ۔ خیر روس ففتھ جنریشن طیارہ تیار کر چکا ہے جو دشمن کی نظروں سے اوجھل ہو کر اٹامک حملہ کر سکتا ہے ۔ امریکا ، اسرائیل ، انڈیا ہر طرح پاکستان کی تباہی چاہ رہے ہیں ۔ یہ ممالک نہیں چاھتے ترکی ، روس ، ایران ، سعودیہ ، چین ، پاکستان بلاک بنے ۔ ۔ ۔ ۔کسی بھی طرح CPEC کو تباہ کرنے کی کوششیں جاری ہیں ، انڈیا کو فلاپ کرنے کے لئے عمران اور افواج مشترکہ فیصلہ کر چکے ہیں کہ اب عمران خان برادر اسلامی ملک ایران کا دورہ کریں گے ، پاکستان میں ایک لابی چاہتی ہے کہ پاکستان کا جھکاؤ سعودیہ کی جانب ہو اور ایک لابی ایران کی ہمنوا ہے ، فیصلہ کیا جا چکا ہے ہم دونوں برادر اسلامی ممالک کے ساتھ چلیں گے ، انڈیا کی کوشش تھی کہ پاکستان اور ایران دور دور رہیں ، ایران ہمیشہ افغان طالبان کو خاموشی سے سپورٹ کرتا رھا ہے ، ایران کی ساری غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کی جاۓ گی ، تعلقات بحال ہوتے ہی انڈیا اور چاہ بہار کو شدید نقصان ہو گا ، پاکستان کو ایران کے ساتھ ہر صورت چلنا ہو گا  ۔ اسلامک صدارتی نظام کو لیکر عوام کو گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، غلط فہمیاں پھیلائی جا رھی ہیں ، حقائق کچھ اس طرح سے  ہیں اس دفعہ جو نظام آ رھا ہے وہ ساری شقیں قرآن و حدیث کی لا رھا ہے ، چوری کرنے والے کا سر عام ہاتھ کٹے گا چاہے وہ زرداری ہو نواز شریف ہو یا گلی کا کوئی چور ، قتل خون کا بدلہ خون ، قصاص ۔ اسلام میں تھانہ کلچر نہیں ہے ، پولیس ختم ، محافظ ہونگے ، میڈیا ختم ، جھوٹ پر بہتان کی سزا ، انصاف زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے میں دستیاب ہوگا ، چھوٹے یونٹ بنا کر ایک شخص کو پاور دی جائے گی ، احتساب کی تلوار اس کے سر پر لٹک رھی ہو گی ۔ سارا قانون اسلام کا ۔ اب موجودہ پارلیمانی نظام میں احتساب کا نعرہ لگانےوالا وہ حکمران جس کی نیت پر دشمن کو بھی شبہ نہیں ، آج تنہا اور پریشان ہے ، شھریار افریدی ، علی محمد چند اور وزرا عمران کے ساتھ کھڑے ہیں ، پوری بدمعاشیہ کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں ، پلان تھا کہ عمران وزیر اعظم بنتے ہی ڈیڑھ سال میں ملکی معیشت کو مستحکم کر لیں گے ، ساتھ ساتھ احتساب جاری رہے گا 2019 کے آخر میں یا 2020 کی ابتدا میں لوٹی ہوئی رقم واپس آ جاۓ گی ، سزائیں ، غداروں ، ڈبل ایجنٹس کو پھانسیاں دے کر ملک ایک ٹریک پر چڑھ جاۓ گا ، پھر صدارتی نظام لایا جائے گا ، مگر پی ٹی آئ کے ڈبل ایجنٹس وزرا اور عمران کے ارد گرد خوشامدی درباریوں نے پلان خراب کر دیا ، ذاتی مفادات کی خاطر عمران کو شکنجے میں کس کر برباد کرنا چاہتے ہیں ۔ عمران کو چاہئے لیڈر بنیں ، وقت بہت کم ہے ، ریفرینڈم کی طرف لے جائیں ملک کو ، توڑ دیں اسمبلیاں ۔ ابھی وقت بہت کم رہ گیا ہے ۔ خطے کے حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں ، اوپر درج تحریر بی 52 طیاروں اور ایف 35 طیاروں کے حوالے سے روس ، پاکستان ، چین کے حوالے سے بے مقصد نہیں ۔ اسرائیل ، امریکا ، انڈیا جنگ کی تیاریوں میں ہیں ، سیاسی شعبدہ بازیوں کے لئے اب زیادہ وقت نہیں رہ گیا ۔
Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: