Monday, 5 November 2018

بلوچستان:فاطمہ جناح کرلز ہائی سکول بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوئٹہ (lسید شاہ زیب شاہ) موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق سینئر فزیکل ٹیچر مس شیلہ گل کا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہنا تھا کہ مس اختر اور انکی ٹیم کے زیر اہتمام اپنے مدد اپ کے تحت 3روزہ انٹر کلاسز فاطمہ جناح گرلز ھائی سکول بیڈمنٹن اینڈ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انکا مزید کہنا تھا کہ تقریب میں مختلف سکولون کی فزیکل ٹیچرز کی شرکت ایک اچھا عمل ہے ایسے پروگرامز کا انعقاد خوش ائند ہے.

ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹر کلاسز فاطمہ جناح گرلز ھائی سکول بیڈمنٹن اینڈ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی تقریب میں کیا انکا کہنا تھا کہ اس قسم کا اچھے مقابلے انعقاد کرنے پر مس اختر کو خراج تحسین پیش کرتے ہے اور گونمنٹ سے اپیل کررتےہے کہ مس اختر کا اس اچھے عمل میں ساتھ دے انکا مزید کہنا تھا کہ ایسے پروگرام سے بچے فٹ اور صحت مند رہتےہے اور ایسی گیمز گورنمنٹ کو انٹر سکولز لیول پر بھی کروانی چاہیے تاکہ ہمارے بچے بھی فٹ رہیں.
Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: