Monday, 5 November 2018

ٹیکسلا:جمیل آباد تین نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر دو بچوں کو زخمی کر دیا

ٹیکسلا ( نعمان فاروق خان سے ) ٹیکسلا کا علاقہ جمیل آباد گلی نمبر تین میں واردات تین نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر دو بچوں کو شدید زخمی کر دیا بچوں کو تیز دھار چاکو سے زخمی کر دیا  زخمی ہو نے ولا بچہ حسنین 6 سال کا جبکہ سائرہ کی عمر 8 سال ہے  پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ زخمی بچوں کو THQ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب  یاد رہے کہ کچھ دن قبل جمیل آباد گلی نمبر 30 میں واردات کے دوران راجہ جنرل سٹور پر ایک نوجوان کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہوا تھا تاحال پولیس کوئی سراغ نہ لگا سکی ھے اورعلاقے میں آۓ روز واردات معمول بن چکی ھے اور مقامی پولیس خواب خرگوش کے مزے لوٹ رھی ھے علاقہ مکیں عدم تحفظ کا شکار ہیں اور ارباب اختیار سے داردرسی کی اپیل
Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: