راولپنڈی ( فیصل ستی سے )اڈیالہ روڈ 20 نمبر چونگی تھانہ صدربیرونی کی حدود ڈھاکہ سویٹ اور ڈھاکا ریفریشمنٹ پر15سےذائد افراد نے دوالگ الگ دوکانوں پر دھاوہ بول دیا فائرنگ سے ایک شخص ذخمی جبکہ دوکان کے کاونٹر اور دروازے گولیوں سے چھلنی ہوگئے دوکانوں پر کام کرنے والے کچھ افراد نے چھپ کر جان بچائی ڈنڈوں اور بندوقوں کے بٹوں سے دونوں دکانوں کا سارا سامان توڑ دیا علاوہ دوکانوں سے 5لاکھ لوٹنے کے بعد بھی موقع پر آدھا گھنٹہ تک فائرنگ کرتے رہے دوکانوں کے مالک چوہدری انور نے تھانہ صدربیرونی نے درخواست دائرہ کرتے ہوئے موقف اختيار کیا ہے کے چونگی نمبر 20 میں دو الگ الگ دوکانیں ہیں جن میں 50فٹ کا فاصلہ ہے ،صبح تقریباً 9.45 بجے عبید عرف بیدی سمیت دوکانوں میں آئے اور آتے ہی ان لوگوں نے للکارا اور پھر فائرنگ شروع کردی اس واقع کے فوراً بعد اڈیالہ روڈکے دوکانداروں نے سڑک پر ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی
تھانہ صدربیرونی پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی
ڈی ایس پی صدر سرکلر اور ایس ایچ اونےموقع پر پہنچ کرمظاہرین کو ش3منتشر کیا پولیس نے واقع کی ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
0 Comments: