واہ کینٹ:بستی میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات ڈاکو لاکھوں کی نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار
واہ کینٹ ( تیمور ملک سے ) واہ کینٹ کے مصروف ترین علاقے بستی میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات تفصیلات کے مطابق چار مسلح ڈاکو جو موٹر سائیکلوں پر آۓ تھے اورینج موبائل دکان میں گھس گیے جن ہاتھوں میں پستول تھے ڈاکوں نے دکان پر موجود افراد جن میں موبائل خریدنے کے لیے آۓ ہوۓ گاہکوں کو بھی یرغمال بنا کر نقدی اور قیمتی موبائل سیٹ بوری میں بھر کر فائرنگ کرتے ہوۓ موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر باآسانی فرار ہو گیے واردات کے بعد علاقے میں خوف حراس پھل گیا اور متعدد دگانیں بند ہوگئی بعد ازاں پولیس کو اطلاع دی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹا کرنا شروع کر دیے اور واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔
0 Comments: