Friday, 26 October 2018

کوئٹہ:آئی ایس ایف بلوچستان کے زیر اہتمام پی ای سی میٹنگ کا انعقاد

کوئٹہ: (سید شاہ زیب شاہ) تفصیلات کے مطابق آیی ایس ایف بلوچستان کے زیر اہتمام پی ای سی میٹنگ زیر صدارت مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف پاکستان میر نوید مینگل ہوا. اس موقع پر آئی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی صدر عمیر خان چھلگری, صوبائی ایڈوائزر میر مجیب لہڑی, یونس بگٹی, کامل خان اچکزئی, شاہد مگسی, عثامہ قیصرانی, لورالائی کے صدر اسماعیل کاکڑ و دیگر نے شرکت کی.

اجلاس مے آیی ایس ایف بلوچستان کو مظبوط و فعال بنانے کے لئے انقلابی اقدامات اٹھائے جائینگے. مزید یہ کہ آیی ایس ایف اور پی ٹی آیی کے درمیان باہمی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا, اہم معاملات زیر غور اہے اور دیگر پارٹی معمالات پر پیش رفت
Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: