کوہاٹ:تین اور چار سالہ بچے کھر کی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جانبحق
کوہاٹ ( نمائندہ پی پی یو جے سے) شکردرہ کے علاقے فقیر آباد میں بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے تفصیلات کے مطابق دو بچے جو آپس میں کزنز بھی تھے کھر میں پانی کی ٹینکی میں نہانے کی غرض سے اترے اور واپس اوپر نہ آسکے اور زندگی کی بازی ہار گۓ دونوں بچوں کی لاشوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے دونوں بچوں کی عمریں تین سے چار سال کے درمیان ہے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچے چچازاد بھائی ہیں گھر میں کہرام مچ گیا

0 Comments: