اسلام آباد:تھانہ آئی نائن کی کاروائی تین عورتیں اور دس افرادشیشہ سینٹر سے گرفتار
اسلام آباد ( فیصل ستی سے) ایس ایس پی آپریشنز سید محمد امین بخاری کی ھدایت پر شیشہ سنٹرز کے خلاف کارروائیاں تھانہ آئی نائن پولیس نے آئی ایٹ مرکز میں شیشہ سنٹر پر چھاپہ مار کر تین عورتوں 10مردوں کو گرفتار کرلیا 07 حقے، فلیورز اور ماوتھ پیس بھی برآمد کر لئے پولیس نے تمباکو نوشی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا منشیات فروشوں اور شیشہ سنٹرز کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں

0 Comments: