بلوچستان:کھلاڑیوں کو لاہور کے بجاۓ پورے پاکستان کا ریلوے کنسیشن دیا جاۓ نور آحمد رند
کوٸٹہ(سٹی سپورٹس رپورٹر/سید شاہ زیب شاہ) تفصیلات کے مطابق سیکرٹری بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن نور احمد رند نے سٹی سپورٹس رپورٹر سید شاہ زیب شاہ سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ بلوچستان اولمپک کے صدر، جنرل سیکریٹری اور تمام عہدیداران اور بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی سے اپیل ہے کہ بلوچستان کے کھلاڑیوں کو ریلوے کنسیشن صرف لاہور تک دیا جاتاہے جبکہ راولپنڈی یا پشاور تک جعفر ایکسپریس میں کوٸی کنسیشن نہیں دیا جاتا۔ اس لٸے ڈی ایس ریلوے یا پاکستان ریلوے سے التماس کی جاۓ کہ ریلوے کنسیشن بلوچستان کے کھلاڑیوں کو صرف لاہور کی بجاہےجعفر ایکسپریس میں پنڈی اورپشاور تک کنسیشن دی جاۓ جس سے بلوچستان کے کھلاڑی فاٸدہ اٹھا سکیں۔
0 Comments: