Thursday, 8 November 2018

بلوچستان:سینیٹر رحمان ملک کے زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی براۓ داخلہ کا اجلاس

بلوچستان ( نمائندہ خصوصی پی پی یو جے سے )  سینیٹر رانا مقبول، سینیٹر کلثوم پروین، سینیٹر عتیق شیخ اور سینیٹر حاجی مومن خان کی شرکت۔
سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ، ڈی آئی جی ایف سی بلوچستان سمیت دیگر کی شرکت
کمیٹی نے ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے شہداء کیلئے دعا کی
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ ایف سی بلوچستان کا دھشتگردی اور پاکستان مخالف قوتوں کیخلاف اقدامات کو سراہتی ہے
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ ایف سی بلوچستان کے شہداء اور بہادر سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ ایف سی بلوچستان کی بھارت و افغان کے جاسوسوں کیخلاف اقدامات کو سراہتی ہے۔
Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: