Monday, 5 November 2018

پنڈی گھیب:زمین کے راستے پرجھگڑاایک ہی خاندان کے13مردوخواتین زخمی

پنڈی گھیب ( فیصل ستی سے)  پنڈی گیھب کے نواحی گاؤں ہجڑی میں زمین کے راستے پر جھگڑا ایک ہی خاندان کے 13 مردوخواتین زخمی ہو گۓ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق
پنڈی گھیب کے نواحی گاؤں ہجڑی میں زمین سے راستے کا چچا اور بھتیجے کے درمیان 8 سال سے تنازعہ چل رہا تھا.جو اج صبح دونوں فریقین کے درمیان راضی نامہ کی صورت میں ختم ہوگیا تھا.لیکن دن کو جب ٹریکٹر سے زمین کا راستہ بنایا جارہا تھا تو دوبارہ لڑائی شروع ہوگئ.جس سے دونوں اطراف سے 13مردوخواتین زخمی ہوگئے جنھیں طبعی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا.جب کہ جھگڑے کی اطلاع ملتے ہی سٹی چوکی ملہوالی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی.
Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: