Saturday 20 April 2019

پاکستان:عمران خان کھوکھلی معشت کو حقیقی بنیادوں پر کھڑا کرنے کی کوشش کر رھا ہے

پاکستان (خالد گردیزی)  کھوکھلی معیشت کا مصنوعی ایفل ٹاور"بنانا یا کھوکھلی معیشت کےغبارےمیں مصنوعی آکسیجن بھر کر اسے پھلانا اورپانچ سال گذاردینابڑی بات نہیں مگرجب کھوکھلی معیشت کو"قرض" کی بیساکھی کےبغیرکھڑاکرنے کی کوشش کریںنگےتوملک "مہنگائی" کی خوفناک لہرکی لپیٹ میں آجائیگا۔جب تک عوام مہنگائی کی اس خوفناک لہرکو برداشت کرنے کیلئےتیارنہیں کئےجائینگےاسوقت تک کوئی بھی "اسدعمر" یہ "معجزہ" نہیں کرسکتا۔بہرحال عمران خان کی ہی ہمت ہے جو "کھوکھلی معیشت"کو"مصنوعی" نہیں بلکہ"حقیقی" بنیادوں پرکھڑاکرنےکی کوشش کررہاہے۔ اگر عمران خان عوام کو مہنگائی کےکنویں میں گرائے بغیر کسی بھی طریقے سے معیشت کو"قرض" کی "بیساکھی" کے بغیرکھڑاکرگیاتویہ معجزہ پاکستان کو ایشین ٹائیگربننےکی راہ پرڈال دیگا۔
Previous Post
Next Post

post written by:

0 Comments: